17 مارچ، 2017، 11:23 AM

شامی ایئر ڈیفنس فورس نے اسرائیل کے ایک حملہ آور جنگی طیارے کو مار گرایا

شامی ایئر ڈیفنس فورس نے اسرائیل کے  ایک حملہ آور جنگی طیارے کو مار گرایا

شام کی ایئر ڈیفنس فورس نے گذشتہ 6 سال میں پہلی بار اسرائیل کے 4 حملہ آور طیاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک طیارے کو سرنگوں کردیا ہےجبکہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے اندر کئی اہداف پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  اسرائیل کے 4 جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا جبکہ  شام کی ایئر ڈیفنس فورس نے گذشتہ 6 سال میں پہلی بار اسرائیل کے حملہ آور طیاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک طیارے کو سرنگوں کردیا ہےجبکہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے اندر کئی اہداف پر بمباری کی  ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے اندر کئی اہداف پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق گذشتہ 6 سال میں پہلی بار شام کی ايئر ڈیفنس فورس نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے اسرائیل شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے جبکہ وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب، قطر اور ترکی کی حمایت بھی حاصل ہے۔۔

News ID 1871135

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha